اللہ ضرور ظاہر کردے گا۔

29 : سورة العنكبوت 11 وَ لَیَعۡلَمَنَّ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ لَیَعۡلَمَنَّ الۡمُنٰفِقِیۡنَ ﴿۱۱﴾ اور ضرور اللہ ظاہر کردے گا ایمان والوں کو ( ف۲٤ ) اور ضرور ظاہر کردے گا منافقوں کو ( ف۲۵ )

منافقوں پر سختی

9 : سورة التوبة 73 یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ جَاہِدِ الۡکُفَّارَ وَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ وَ اغۡلُظۡ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ؕ وَ بِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۷۳﴾ اے غیب کی خبریں دینے والے ( نبی ) جہاد فرماؤ کافروں اور منافقوں پر ( ف۱۷۳ ) اور ان پر سختی کرو ، اور ان کا ٹھکانا دوزخ ہے ، اور …

منافقوں پر سختی Read More »

منافق مرد اور منافق عورتیں

9 : سورة التوبة 67 اَلۡمُنٰفِقُوۡنَ وَ الۡمُنٰفِقٰتُ بَعۡضُہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡضٍ ۘ یَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمُنۡکَرِ وَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمَعۡرُوۡفِ وَ یَقۡبِضُوۡنَ اَیۡدِیَہُمۡ ؕ نَسُوا اللّٰہَ فَنَسِیَہُمۡ ؕ اِنَّ الۡمُنٰفِقِیۡنَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ﴿۶۷﴾ منافق مرد اور منافق عورتیں ایک تھیلی کے چٹے بٹے ہیں ( ف۱٤۹ ) برائی کا حکم دیں ( ف۱۵۰ ) اور بھلائی سے …

منافق مرد اور منافق عورتیں Read More »

منافق تم سے منہ موڑ کر پھر جاتے ہیں۔

4 : سورة النساء 61 وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ تَعَالَوۡا اِلٰی مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ وَ اِلَی الرَّسُوۡلِ رَاَیۡتَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡکَ صُدُوۡدًا ﴿ۚ۶۱﴾ اور جب ان سے کہا جائے کہ اللہ کی اتاری ہوئی کتاب اور رسول کی طرف آؤ تو تم دیکھو گے کہ منافق تم سے منہ موڑ کر پھر جاتے ہیں ،

ماہانہ پندرھویں شریف و اجتماعی درود شریف

نماز جسم کو پاک کرتی ہے اور ذکر اللہ روح کو پاک کرتا ہے۔ جب جسم کے ساتھ جسم میں موجود روحیں بھی رب کے سامنے سجدہ ریز ہوتی ہیں تب وہ نماز صورت نماز حقیقت میں منتقل ہو جاتی ہے۔