Uncategorized

ذکر اللہ

2 : سورة البقرة 152 فَاذۡکُرُوۡنِیۡۤ اَذۡکُرۡکُمۡ وَ اشۡکُرُوۡا لِیۡ وَ لَا تَکۡفُرُوۡنِ ﴿۱۵۲﴾٪  2 اس لئے تم میرا ذکر کرو میں بھی تمہیں یاد کروں گا ، میری شکر گزاری کرو اور ناشکری سے بچو ۔

PAKISTAN PAINDABAD

پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا۔ میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں تمام لوگوں کو جنہوں نے لازوال قربانیاں دیں۔